:) صاحبہ۔۔کون صاحبہ؟۔ چلیں صاحب۔:ROFLMAO:
ایسا ہی سوچ لیں۔۔کسی کی سوچ پر ہم پابندی تو لگا نہیں سکتے۔۔اب ہم ایسا کرتے ہیں ابن سعید بھائی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے جو جو میرے غیرمتفق سے دل برادشتہ ہوتا ہے اس کو دلبرادشتہ کرتے ہوئے اور اس کو نظر انداز کرتے ہوئے آنکھیں موند لیتے ہیں بغیریہ جتائے کہ...