سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا کہ عین صدر صاحب کی آمد سے چند لمحے پہلے، مووی بنانے والے کا کیمرہ اِس گھبراہٹ میں ایسا گرا کہ اُس نے کام کرنا چھوڑ دیا
واشنگٹن — ہماری شادی کیا تھی فاطمہ ثریا بجیا کا ٹی وی ڈرامہ تھا ،جس میں بےشمار کردار تھے،شوربھی تھا ، ہنگامہ بھی اور پھر اوپر سے بارش آگئی ایسی دھواں...