ارشاد بھٹی نے غلط کیا کہا تھا ویسے؟
”سندھ میں پیپلزپارٹی کے جلسوں میں بھوکی ننگی عوام جو آتی ہے اسے پیسے بھی نہیں ملتے“
اِس پر قوم پرست جتھے کی صورت میں پیپلزپارٹی کا غنڈے لے کر حملہ کرنا افسوسناک ہے۔ اطلاعات کے مطابق صرف قوم پرست عناصر اُدھر موجود نہیں تھے بلکہ جیو نیوز کے بعض ملازمین بھی...