(ن) لیگی امیدوار کی حمایت کرنے پر پرویز خٹک کے بھائی صوبائی کابینہ سے فارغ
ویب ڈیسک ہفتہ 20 فروری 2021
وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے مشاورت کی اوران کی ۔ منظوری سے لیاقت خٹک کو وزارت سے فارغ کردیا
پشاور: ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے ساتھ تعاون کرنے پر وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی...
جنرل باجوہ کو فون کال کے بعد ن لیگی خواجہ آصف کے حلقہ سے ووٹوں کے آخری 25 تھیلے اگلے دن صبح 6 بجے کےبعد بر آمد ہوئے تھے۔ ساری زندگی خلائی مخلوق کے ساتھ ملکر الیکشن جیتنے والی ن لیگ شکست کے بعد اسی مخلوق پر الیکشن دھاندلی کا الزام لگاتی ہے اور رتی بھر شرمندہ نہیں ہوتی۔
آرمی چیف کو فون کیوں کیا؟...
۲۰۱۶ کا ایک ضمنی الیکشن جو ن لیگ جیتی تھی کے آخری ۴۷ گمشدہ ووٹوں کے تھیلے اگلے دن صبح ساڑھے ۶ بجے آر او کے دفتر پہنچے تھے۔ تب کیوں یہ باتیں یاد نہ آئیں کہ تاخیر سے پہنچنے کا مطلب دھاندلی ہوتا ہے؟ اس وقت تو الیکشن کمیشنر نے تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے نتیجہ جاری کر دیا تھا۔ اب کیوں...