آپ نے جن مسائل کا ذکر کیا ہے ان کا تعلق جہالت اور ذہنی پسماندگی سے ہے ۔ ۔ اور اس کو علم کی روشنی دور کر سکتی ہے ۔ ۔ پاکستان میں اوباش مردوں کو شدید تربیت کی ضرورت ہے کہ ان کو معلوم ہونا چاہئے کہ صرف اپنی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی نہیں تمام عورتوں کی عزت کرنی چاہیے۔ ۔ دنیا میں کہیں بھی آپ کسی...
اس وقت تو بہتر ہو گی یقیناً ۔ ۔ ہمیں تو بہت شوق رہا ٹرین میں بیٹھنے کا پر صاحب کو بچوں کے ساتھ کلفتیں اٹھانے کا کوئی شوق نہیں رہا ۔ ۔ سو معلوم نہیں کیسا محسوس ہوتا ہے ۔ ۔ پچھلے دنوں ہماری کچھ سہیلیاں بزنس ٹرین کی کافی تعریف کر رہی تھیں ۔ ۔ کچھ غیر ملکیوں کے وی لاگز دیکھے وہ بھی کافی سستا...
باتیں سننے کا بھی ایک مزہ ہے ۔ ۔ :LOL: کافی خواب دکھا رہے ہیں ۔ ۔ ایم ایل ون ۔ ۔ کراچی لاہور نان اسٹاپ ٹرین سروس وغیرہ ۔ ۔ ویسے ہم کبھی پاکستان میں ٹرین میں نہیں بیٹھے ۔ ۔ دعا ہے کہ ریلوے کا نظام بہتر ہو جیسا دوسرے ملکوں میں ہوتا ہے ۔ ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے کہ خاص طور پر اصلاح سخن میں دیکھا کہ اختلاف بس ایک بہتر سوچ یا بات کی ترویج ہے اور کچھ نہیں ۔ ۔ صاحب علم لوگ خاموش رہنے کو یقیناً جرم خیال کرتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت دے کر اپنے علم سے دوسروں کا بھلا کرتے ہیں ۔...
سمجھ نہیں آرہا کیا ریٹنگ دوں مگر کیونکہ ایک ہی دی جا سکتی ہے تودوستانہ ہی صحیح کہ اچھی باتیں بھی کی ہیں چند ۔ ۔
آپ کے سوال کا جواب کیا دوں کہ آپ نے ایسی بے تکی بات کی ہے کہ اگر شادی نہ ہو تو خواتین خدانخواستہ پبلک پراپرٹی بن جاتی ہیں ۔ ۔ کتنی بے ہودہ بات ہے ۔ ۔ بجائے اس کے کہ آپ خواتین کی...
اور اس طرح ہم جیسے مبتدی نے جتنا جلدی سیکھا اس کا بھی کیا کہنا ۔ ۔ اصلاح سخن میں ایسی علمی اور ادبی بحث کیسے کیسے طور ہماری مدد کرتی ہے کیا بتائیں ۔ ۔ مزید جستجو اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے جب اتنے اعلیٰ دماغ اپنا قیمتی وقت ہم جیسے انجان لوگوں پر صرف کریں ۔ ۔ دل سے بس دعائیں ہی نکلتی...
بہت ہی مثبت اور عمدہ سوچ ۔ ۔ دل کو کیا تقویت ملی ہے ۔ ۔
”کسی انسان پر اللہ کوئی بوجھ اس کی تاب سے بڑھ کر نہیں رکھتا“ ۔ ۔ بےشک اس آیت میں ایک ذہنی سکون ہے ٹھ۔نڈک ہے ۔ ۔ ۔
سیما آپا ان صاحبہ کو بےکار سب کا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ ۔ بات کو سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے ناکہ اپنی بات پر اڑ جائیں کہ ہم نے تو ٹکٹ لیا ہے۔ ۔ بہت سا وقت اور حکومت کا پیسہ بچ سکتا تھا ۔ ۔ ہاں بس کوئی خبر نہ بنتی ۔ ۔:D
بجا فرمایا ۔ ۔ بعض مرتبہ بات بہت آگے بڑھ جاتی ہے اور دماغی حالت کو ٹھیک کرنے کے لیے دوائیں لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ ۔ لوگ یہ بات بہت کم سمجھتے ہیں ۔ ۔ بس لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ غصہ کے تیز ہیں وغیرہ ۔ ۔ جب کہ یہ دماغی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ۔
سنت کا مطلب افئیرز چلانا یا دوسری شادی کی ہمہ وقت تگ و دو بھی نہیں ہے ۔ ۔ لگتا ہے کلمہ پڑھنے کے بعد فوری دوسرا حکم دوسری شادی یا مزید شادیاں کرنے کا ہے ۔ ۔ حد ہے بھئی ۔ ۔ :disapointed::disapointed::disapointed::angry1::angry1: