تسلیمات پیاری لاریب،
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ ہمیں ہزاری منصب کی مبارکباد پیش کی اور دل خوش کر دیا ۔ ۔ آپ کی دعاؤں اور نیک جذبات کا بھی بے حد شکریہ ۔ ۔ :dancing::dancing::dancing:
یہ ہمارے لیے بھی حیرت اور خوشی کا مقام ہے کہ اتنے مراسلے لکھ ڈالے ۔ ۔ !! یقیناً یہ اردو محفل کی محبت اور دلچسپ ماحول...