کروشین کیپر کا پاؤں مُڑ گیا ہے غالباً-
کافی درد میں ہیں- کروشیا تمام (3) تبدیلیاں استعمال کر چُکا-
اگر کروشیا ایکسٹرا ٹائم کے 5 منٹ نکال لے تو چوتھے متبادل کی سہولت حاصل کر سکتی ہے-
رشیا اور کروشیا کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
رشیا کے یہاں تک پہنچنے میں محمد وارث بھائی کا ہاتھ ہے کہ انہوں نے کہا تھا کہ ہوم نیشن جیتے تو تماشائیوں کا جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا-