اک حساس دل درد مند کے حامل فرد کی اپنے آس پاس پھیلے معاشرے پر بہت گہری نگاہ سے ابھری تحریر ۔
سیاست اس قابل نہیں کہ اس پہ بات کی جائے ۔ سب دھندا اور بہت گندا ۔۔۔۔۔۔
کاروبار کی بات کیا کریں کہ سب ہی " ھذا من فضل ربی " کی صدا لگاتے ترازو کے پلڑے ہیں دبا کر جھکاتے ۔
اور رہے عوامی مسائل ۔ تو فرد...