محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی یہ سوچ ہی آپ کی اس تحریر کا رد ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آپ میں ابھی حوصلہ جوان ہے ۔ خواہش اپنی تپش سے آپ کے وجود کو سلگا رہی ہے ۔
پھر یہ کہنا اور سمجھنا کہ زندگی رائیگاں جا رہی ہے ۔ بالکل بھی مناسب نہیں ہے ۔
آپ کی یہ حساسیت یہ تڑپ یہ بے چینی اور کچھ کر جانے کی آرزو ان شاءاللہ آپ کو...