یہ بحرِ مجتث ہے ، ہمارے قابو میں نہیں آتی ۔۔ آپ کا ہاتھ نہ پڑنا تو خیر ، وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ ہاتھ ہلکا رکھا آپ نے ، ۔۔ ویسے اب بابا جانی آگئے ہیں، عجلت نہ کیجے ، فراغت پاتے ہی وہ تشریف لے آئیں گے ،۔۔آپ جب تک کوشش بھی کیجے اور دیگر احباب کا کلام بھی پڑھ لیا کیجے ، اس سے بھی مہمیز ملتی ہے ، یہا ں...