ہمیں اب تک یاد ہے کہ مولانا ہپی جیمسن اور جاوید شیخ ظفر الملک کے کرداروں میں بہت زیادہ جچے تھے۔ البتہ شبنم صبیحہ کے روپ میں بھی شبنم ہی لگی تھیں ( یہ البتہ یاد نہیں رہا کہ فلم میں صبیحہ کردار کا نام کیا تھا)۔
وہ دن اور آج کا دن جب بھی کوئی ایسا ناول پڑھتے ہیں جس میں جیمسن اور ظفر ہوں مولانا ہپی...