آئین پاکستان میں سینیٹ کا الیکشن خفیہ بیلٹ سے ہوگا درج ہے۔ سپریم کورٹ حال ہی میں اس پر حتمی فیصلہ دے چکی ہے۔ جب تک اوپن بیلٹ نہیں ہوتا ہارس ٹریڈنگ جاری رہے گی۔ دوسری صورت یہ ہے کہ بیلٹ کو ٹریس ایبل کر دیا جائے تاکہ پارٹی ووٹ سے بدکنے والے ممبران اسمبلی گرفت میں آ سکیں۔ سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ...