نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  2. محمداحمد

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    خوبصورت!!! بہت عمدہ اشعار تابش بھائی! ڈھیروں ڈھیر داد قبول کیجے۔ :)
  3. محمداحمد

    شکل تو شکل مجھے نام بھی اب یاد نہیں ۔۔۔ ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ۔۔۔ عباس تابش

    شکل تو شکل مجھے نام بھی اب یاد نہیں ۔۔۔ ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ۔۔۔ عباس تابش
  4. محمداحمد

    بہت شکریہ! آپ کا اور ہمارا تو خیر طے شدہ ہے ۔ یہ ڈسکلیمر تو دیگر زائرین کے لئے تھا۔ :)

    بہت شکریہ! آپ کا اور ہمارا تو خیر طے شدہ ہے ۔ یہ ڈسکلیمر تو دیگر زائرین کے لئے تھا۔ :)
  5. محمداحمد

    بہت شکریہ! ویسے دکھ اور خوشی دونوں ہی اللہ کی طرف سے امتحان ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ...

    بہت شکریہ! ویسے دکھ اور خوشی دونوں ہی اللہ کی طرف سے امتحان ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ہمت و استقامت دے کہ اُس کی رضا میں راضی رہیں۔ ہمیں یہ شعر یونہی یاد آ گیا تھا اور اس کا کوئی حالیہ پس منظر نہیں ہے۔ بلکہ سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے المیہ شاعری زیادہ مرغوب ہے۔
  6. محمداحمد

    شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔۔۔آج پھر آپ کی کمی سی ہے۔ گلزار

    شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔۔۔آج پھر آپ کی کمی سی ہے۔ گلزار
  7. محمداحمد

    تو پھر آئسکریم اور مونگ پھلیاں منگوا لیجے۔ :)

    تو پھر آئسکریم اور مونگ پھلیاں منگوا لیجے۔ :)
  8. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! آپ نے تو اور دُکھی کر دیا۔ اب اس پیشگی دکھ پر کہیں سے ڈھونڈڈ ڈھانڈ کر بیس پچیس...

    ہاہاہاہا۔۔۔! آپ نے تو اور دُکھی کر دیا۔ اب اس پیشگی دکھ پر کہیں سے ڈھونڈڈ ڈھانڈ کر بیس پچیس دکھی اسٹیٹس سوشل میڈیا پر لگاتا ہوں۔ :)
  9. محمداحمد

    ٹیسٹ سیریز میں شکست کا پندرہ روزہ دُکھ! :(

    ٹیسٹ سیریز میں شکست کا پندرہ روزہ دُکھ! :(
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    آپ کے علاوہ ہم کسی اور کی لڑی میں تبصرہ نہیں کریں گے۔ :)
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    انہیں بہت مبارک ہو۔ دیکھا جائے تو پوری سیریز میں نیوزی لینڈ کافی حاوی رہی پاکستانی ٹیم پر۔ اور پاکستانی کھیل میں صلاحیتیں رکھنے کے باجود اعصابی کمزوری کا شکار نظر آئے۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    باقی سب تو جیسے بھی ہیں لیکن سرفراز بھیا کو نہ جانے کیوں اتنی عجلت درپیش ہوتی ہے ۔ ٹیسٹ کرکٹ کے لئے بیٹنگ صورتحال کے حساب سے کی جاتی ہے لیکن یہ اپنے ہی حساب سے چلتے ہیں۔
  13. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر آپ کے پراٹھے اور انڈے کی پلیٹوں میں دو چار میٹر کا فاصلہ واقع ہو جائے تو؟
  14. محمداحمد

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    یہ بالکل ایسے ہی کہا جاتا ہوگا کہ جیسے آپ نے کہا۔ یعنی سرگوشی میں۔ :)
  15. محمداحمد

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    واہ ! یعنی آپ کی فیس بک روزانہ خوراک مانگتی ہے ۔:) اور اس سے آج ہمیں یہ احساس بھی ہوا کہ ہماری فیس بک کو اکثر فاقوں اور کبھی کبھی اپھارے کا سامنا ہوتا ہوگا۔ :):D
  16. محمداحمد

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    ہاہاہاہا۔۔۔! یہ تو کچھ زیادہ ہی دل جلا لگ رہا ہے۔ :):D
  17. محمداحمد

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    یعنی ایسے ہوتے ہیں زبان کے دھنی ! :D:p کیا اچھا زمانہ تھا کہ جب صرف خواتین کو یہ نصیحت کی جاتی تھی کہ "دیکھو! کھڑی جا رہی ہو، اب وہاں سے آڑی ہی نکلنا۔" :):D
Top