نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    دن میں دس بار امین بھائی کا نام 😜🤣🤣🤣🤣🤣 روز کی کارگزاری سے شروع کریں۔ اور ساتھ ساتھ جو واقعات یاد آتے جائیں۔ (یہ کوئی ماہرانہ رائے نہیں، محض رائے ہے)
  2. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    اگر ایسا ارادہ ہے تو سب سے پہلے ڈائری لکھنا شروع کر دیں۔ اس طرح یہ کام سہل ہو جائے گا۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب تو اُن کی بٹیا رانی بھی ہیں۔ شاید عاطف بھائی ڈنمارک چلے گئے ہیں اپنی بٹیا سے چائے پینے کے لیے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلسم ہوتا ہے کلام کا، جو مدتوں یاد رہ جاتا ہے۔ بہت پہلے میں نے اپنے ایک چچازاد بھائی سے ایک بار سنی تھی جو اب تک مجھے یاد ہے لیکن شاعر کا نام معلوم نہیں ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام ڈھلے، نم ناک، سڑک پر برف سی رنگت والی لڑکی جانے کس کو ڈھونڈ رہی تھی کھڑکی کھول کے میں کیا پوچھوں کہہ دے گی وہ نین چرا کر دنیا کتنا شک کرتی ہے کان کا بالا ڈھونڈ رہی تھی
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لالی چہرے کی (گورا پن) ایسا ضروری ہوتا تو اللہ خود ہی سب کو گورا بنا کر بھیجتا یا کم سے کم انسانوں کو گورا ہونے کے کوئی طریقے بتاتا کہ کس طرح سے گورا ہونا ہے۔ کیا کہتے ہیں آپ؟ 😊
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلستان آپ کے گھر کا سدا آباد رہے۔ بہت شکریہ یاسر بھائی
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا میں نے غور کیا تو اسی کیفیت پر علامہ اقبال رح کو بولتے ہوئے پایا کہ " ہمنوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں"
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روئی شاید کانوں میں ڈال رکھی ہو گی، گل نے
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت کی بات تو ہے لیکن آپا شاید "ث" اور "ژ" میں کہیں گڑبڑا گئی ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین گواہ ہے اتنی بڑی چھلانگ اس لڑی میں میں نے نہیں دیکھی۔ "ٹ" سے "ژ" تک کی چھلانگ ۔ کہیں یہ لانگ جمپ کا کھیل تو نہیں چل رہا۔ 🤣🤣
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی عبدالقدیر! اس کے لیے گپ شپ والی لڑی تو ہے۔ اس لڑی کا حسن یہی ہے کہ اسی انداز سے بات کی جائے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری ایسی نرمی بس اس کی غیر موجودگی تک ہی محدود ہوتی ہے 😜
  14. محمد عبدالرؤوف

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    بالکل درست اور برمحل بات کی۔ بہت خوب محبت کسی عام سے عام انسان سے بھی ہو جب وہ کسی خاص وقت میں مقید ہو کر رہ جائے تو ایسی جزوی محبت تو محبت کہلانے کی حقدار ہی نہیں ہے۔ اور اگر محبت کا دعویٰ "انک لعلیٰ خُلق عظیم" سے ہو تو اس کی شدت، گہرائی اور گیرائی کا اندازہ ہی لگا لیا جائے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لہجے کی گرمی دراصل گل بہن کے دماغ کی گرمی نہیں ہوتی۔ محض شرارت ہی ہوتی ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کام آ گیا یقیناً گل بہن کا نسخہ۔ گل بہن! اچھی بہن ہے۔ لیکن ہم نوک جھونک تو پھر بھی جاری رکھیں گے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرینے سے ضرور مراسلے کرنے چاہئیں لیکن غلطیوں سے زیادہ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فصل یہ درالاصل کچھ طبیعت کی گرانی کی وجہ سے تھا۔ اب الحمدللہ بالکل تندرست ہوں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیجیے تو ہمارے ہاں آج ہے 😊 ویسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دن پر کچھ اختلاف بھی ہے۔ لیکن ہم نے تو بھئی ربیع الاول کے پورا مہینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ہی دیکھتے ہیں۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبداللہ اور آمنہ رضی اللہ عنہ کے لال، جس پر عبداللہ (ابوبکر صدیق) رضی اللہ عنہ عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ، قربان ہو ہو جایا کرتے تھے، اُس ہستی پر عبدالرؤوف اور اس کی نسلیں قربان ہوں۔ الحمد للہ آپا! آپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کے خصوصی کرم سے...
Top