نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ اور وہ بھی گاجر کے حلوے کا تو موسم چل ہی رہا ہے
  2. الف عین

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    خوش آمدید شعیب، ہزاروں سال نرگس خواہ مخواہ اپنی بے نوری پہ روتی رہی اور آپ اپنے سفروں میں ہر سفر میں ایک نہ ایک شہزادی یا وزیر زادی سے عشق فرماتے رہے! اور اب جب سب نے چھوڑ دیا تو محفل میں داخل ہوئے!
  3. الف عین

    یہ عِشق والوں کے قِصے عجیب لگتے ہیں غزل نمبر 184 شاعر امین شارؔق

    ہماری زمین میں ہی غزل! دوسرا مصرع سمجھ سے باہر بھی ہے اور بحر سے بھی دو لخت محسوس ہوتا ہے، شتر گربہ بھی ہے، 'اے' کی ے کا اسقاط گوارا نہیں کیا جا سکتا اگر 'کہ' درست ہے تو شعر واضح نہیں، ہاں اگر 'کو' غلط ٹائپ ہوا ہے تو شعر درست عادی کی ع کو الف کی طرح وصال غلط ہے، 'کہ' بطور 'کے' میں تو...
  4. الف عین

    غزل: مہتاب و کہکشاں کی مثالوں كے باوجود

    پندرہ سالوں کے باوجود اچھی غزل ہے، یعنی اس کا ثبوت کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن کی بات نہیں، سالوں پہلے بھی اچھی غزلیں کہتے تھے عرفان علوی
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدرت نے درست سکھا دیا اس لڑی میں مراسلہ کرنا۔ اب لگے ہاتھوں منتظمین سے کہہ کر نام کو بھی اردوا لو
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صادق و ا مین تھے اللہ کے نبی (ص)، اس میں بھی کوئی شک نہیں وعلیکم السلام
  7. الف عین

    اردو محفل ہے نام میرا

    ماشاء اللہ اچھی نظم ہے، اصلاح سخن میں پوسٹ کیا کریں تو اغلاط کی درستی ممکن ہو سکے لیکن یہ تو میں اپنے پیروں پر ہی کلہاڑی مارنا ہے کہ اصلاح کے لئے میرے علاوہ کوئی آتا ہی نہیں!
  8. الف عین

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    تحفہ یہ ملا جلدبازی کا کہ پچھلا مراسلہ ہی غلط ہو گیا! اگلا لفظ الفاظ
  9. الف عین

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    پہلے مرغے کی اذان سے لوگ جاگ جاتے تھے، اب تو لوگوں نے جاگنا ہی چھوڑ دیا! اذان
  10. الف عین

    اپنوں کو کبھی دل سے بھلایا نہیں جاتا

    خرچ کا تلفظ غلط بندھا ہے، ر ساکن ہے درست، گرایا ہی بہتر ہے ٹھیک بات نہیں بنی کس سے کون چھپا رہا ہے؟ کئی مطالب نکالے جا سکتے ہیں
  11. الف عین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید سیما کرن اپنی کتابیں بھی شئر کریں
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر اور غم کی ضرورت نہیں، اللہ تعالیٰ جگہ جگہ کہتا آیا ہے کہ ایمان والوں اور نیک کام کرنے والے خوف اور غم سے محفوظ رہتے ہیں
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نوکری پہ چلے گئے شاید یاسر شاہ ورنہ ہر دو منٹ پر ایک پیغام داغ دیتے!
  14. الف عین

    برائے اصلاح : اشرف ایک سُخن وَر ہے

    درست ہے غزل، اکتوبر والا شعر زبردستی کی قافیہ پیمائی لگتی ہے، چاہو تو نکال ہی دو
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب کی بات تو پرانی ہو گئی، اب صبح مگر ناشتے کے بعد کی چائے پکوڑے کون لا رہا ہے؟
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور سے سنائیں جو بھی سنائیں تاکہ یہاں تک سنائی دے
  17. الف عین

    جو بَلا سر پہ اُترتی ہے اُتر جانے دے۔ برائے اصلاح

    درست ہیں اشعار، تیسرے شعر میں دونوں مصرعوں میں خوف کا لفظ دہرایا جانا اچھا نہیں۔ ایک جگہ بدل دو
  18. الف عین

    بِن ترے رُک سا گیا دِل ہو ہمارا جیسے غزل نمبر 183 شاعر امین شارؔق

    نہیں میاں، یہ بھی مجھے تو پسند نہیں آیا
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً کشمیری چائے کی ترکیب
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دلی سے میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں Gulmaily کو، اس سلسلے میں
Top