وارث پائن میں نے 3 سال پہلے پڑھی تھی اور مجھے کہانیاں زیادہ یاد نہیں رہتی، تو یقیناً بھول رہا ہوں گا-
تاہم مجھے یہی لگتا ہے کتاب کا اصل مقصد آرمینین کو دور خلافت میں ہجرت کروائہ گئی- اس مدعے کے گرد کہانی کو 3 نسلوں بعد گھمایا گیا ہے- لیکن مرکزی نکتہ میرے نزدیک یہی ہے- البتہ آپ خود ہی پڑھیں تو...