نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    وہ دوست جو پچھلے ٹورز پر گیڑی کروا گئے تھے وہ اب ہنزہ خنجراب جانے کے خواہاں ہیں- مطلب فلحال دونوں پلانز پس پُشت ڈالنے ہونگے- شدید غم ناک- :cautious::(
  2. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یعنی شمشال کے لئے کم و بیش ہفتہ درکار ہے-
  3. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    درست کہا میں بھی یہی سوچ رہا کہ روپل فیس سے دیدارِ نانگا پربت شریف فلحال ملتوی کیا جائے- تو اب دو آپشن ہیں (نلتر یا شمشال) وادی- اب یاز بھائی دونوں پر کچھ روسُٹین تو بالآخر نلتر کے حق میں ووٹ دیا جائے- وغیرہ وغیرہ
  4. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    جمعرات کی رات سے سوموار کی رات تک سکردو یا نلتر ویلی ؟ یاز
  5. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    نہیں صاحب آپ اپنی رائے پر قائم رہیں- ریکارڈ تو آنی جانی چیز ہے- بیان ایک رہنا چاہئیے-
  6. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    تو کتنی مبارکبادوں کی اُمید رکھی جائے؟
  7. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    پہلے روز کا اختتام لنکا 277-9 لنکا کی جانب سے عمدہ آغاز تھا لیکن مہاراج جی نے دوسرے اور تیسرے سیشن میں پہلے دن کو تقریباً برابری کی سطح پر لا کھڑا کیا ہے- پچ میں اسپنر کے لئے مدد کافی ہے لیکن اُمید ہے کہ افریقن بلے باز اب پہلے میچ سے بہتر کارگردگی دیکھائیں گے-
  8. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    صرف امی کی جانب سے ، بچوں سے کی طرف سے کیوں نہیں؟
  9. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    لنکا کی 9ویں وکٹ ڈاؤن- 81 اوورز کے نعد 164 کیشو مہاراج جی کا شاندار دن جاری- 27 اوورز 5 میڈن 109 رنز 8 وکٹس
  10. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کاؤنٹ ڈاؤن کی جانب سے بھی مبارکباد وصول کیجئیے-
  11. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    باقی سب ہوم پر ہی ہیں- گیل نے زمبابوے کی آسٹریلیا جبکہ فخر زمان نے زمبابوے میں ہی چھل اتاری ہے-
  12. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    نیوٹرل اوے نہیں ہوتا کیا؟ :unsure:
  13. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    آخری خبروں تک تو یہ ووٹ کاسٹ ہی نہیں کرتے ہوتے تھے؟ :bulgy-eyes:
  14. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    گیل کی نیوٹرل میدان پر تھی- :sneaky:
  15. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    مہاراج جی کی چھٹی وکٹ لنکا 247-7 300 کھٹائی میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    پاکستان کا بہترین ایک روزہ اسکور شاندار است !!
  17. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    12 گیندیں ہیں ابھی- ہو تو سکتا ہے-
  18. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر زمان کو 193 پر ریٹائر ہو جانا چاہئیے-
  19. عبداللہ محمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    آصف علی کو بھیجا گیا ہے 304-1 42 اوورز مکمل- 8 اوورز میں 50 بن ہی جائیں گے مزید !!
Top