ہزاروں نہتے فلسطینیوں کا قاتل اسرائیل کا سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسا
ایریل شیرون پر 2006ء میں فالج کاحملہ ہوا تھا جس کے بعد سے وہ 8 برسوں سے کوما میں تھا۔ فوٹو: اے ایف پی
تل ابيب: اپنی زندگی میں ہزاروں نہتے فلسطینیوں کے قاتل اور اسرائیل کا سابق وزیراعظم ایریل شیرون طویل علالت کے بعد چل بسا...