نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو پھر تبھی ملے گی جب ثمرین آئینگی۔
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نہیں آرہی تو ثناء تو بلا لیں۔
  3. وجی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    70 سال بعد سے کیا مراد ہے جناب یہ پہلی بار ہوا ہے
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کہاں پائے جاتے ہیں آپ آجکل ؟؟
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیئے اللہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ارکان محفل
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز تو ایسا نہیں ہوتا ہوگا۔
  8. وجی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    پاکستان تو نیڈرلینڈ کو بھی بلا سکتی ہے آخر ٹی ٹونٹی کے فائنل تک رسائی میں سب سے بڑا ہاتھ تو نیڈرلینڈ کا تھا۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گم ہونا پڑے گا اس شاعری میں تو۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی کہاں ہیں آجکل ؟؟
  11. وجی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یہ کس قسم کی خبریں ہیں ہم تو سن رکھاتھا کہ فیفا کی ٹرافی ایک ہی ہے جو ہر ورلڈ کپ پر سابقہ چیمپئن ٹیم کو کاپی بنا کر اس سے لے لی جاتی ہے ۔(وکی پیڈیا ) گولڈ میڈل تو اس سے پہلے بھی دیئے جاتے تھے پہلی بار ایسا تو نہیں ہورہا
  12. وجی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    میرے خیال میں آج اور کل دو دنوں تک اگر کھڑے رہے تو کچھ ہوسکتا ہے ورنہ سفیدی پھر جائے گی۔
  13. وجی

    پاکستان سپر لیگ 8

    اچھی بات ہے کہ کسی نے سری لنکا کا بھی کھلاڑی رکھا۔
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہوئی ہوگی جناب
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم قسم کی شاعری سے کیامراد ؟؟
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے نہیں بنا ہوگا مگر کافی لوگوں کو اس بات سے تکلیف ہوئی کہ عربی جبہ پہنا کر ٹرافی دی گئی ۔
  17. وجی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ارجنٹینا جیت گیا ۔
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی ہوجاتی ہے کوئی بات نہیں۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری دعائیں آپ کے ساتھ اللہ خیر سے لے کر جائے اور خیر سے لائے آمین ثم آمین۔
  20. وجی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اور فرانس کی واپسی
Top