یہ کہ لوگ آپ کی فکر ، شخصیت اور رائے پر کیا رائے دیں گے۔
باوجود یہ کہ آپ پراعتماد اور پختہ فکر رکھتی ہیں لیکن آپ کے مزاج کی یہ نزاکت آپ کی سوشل نیٹ ورکنگ میں آپ کے آڑے آتی ہے۔ آپ کے محفل میں تحاریر اور آرا سے ہاتھ کھینچنے کی بھی یہی وجہ ہے۔
واضح رہے یہ محض میرا تاثر ہے جو ظاہر ہے غلط...