نتائج تلاش

  1. عثمان

    کتنے بلیڈ؟

    سیل کس لیے ؟
  2. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ابھی چند ہفتے قبل ہی ایک دھاگہ کھولا تھا پورے سوا برس بعد۔ :)
  3. عثمان

    کتنے بلیڈ؟

    کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جوں جوں ریزر میں بلیڈ کی تعداد بڑھتی جاتی ہے توں توں کم بلیڈ والے ریزر کا معیار گرتا جاتا ہے تا کہ صارفین کمپنی کی پرائم پراڈکٹ استعمال کرنے پر مجبور ہوں۔ میں پچھلے تین برس سے جلیٹ فیوژن استعمال کر رہا ہوں۔
  4. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    بس دھاگہ کھولنے میں کچھ سست واقع ہوا ہوں۔ :) اس لیے تو محفل میں جمود ہے۔
  5. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    تم دھاگہ کھولو۔ ہم وہیں کچھ نا کچھ لکھ دیں گے۔ :)
  6. عثمان

    اللہ کا شکرہے ہم خیریت سے ہیں۔ آپ محفل کے متعلقہ زمرہ میں ایک دھاگہ کھول کر مطلوبہ موضوع پر...

    اللہ کا شکرہے ہم خیریت سے ہیں۔ آپ محفل کے متعلقہ زمرہ میں ایک دھاگہ کھول کر مطلوبہ موضوع پر راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
  7. عثمان

    وعلیکم السلام!

    وعلیکم السلام!
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی مونگ پھلی اور چلغوزے کا دور شروع ہے۔ :)
  9. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    درست کہا۔ لانڈری ایریا اور کھڑکیوں کی گنجائش تو میں بھول ہی گیا۔ :)
  10. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    پورچ کے دائیں جانب واش روم سے پہلے خالی جگہ کچھ ضائع معلوم ہو رہی ہے۔ کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ وہ واش روم کچھ آگے ہو اور پیچھے ایک اور سٹور روم بن جائے جس کا راستہ سیڑھیوں کے ساتھ نکلتا ہو۔
  11. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    باورچی خانے کے عقبی جانب گیراج سے آنے والا راستہ کہاں جاتا ہے ؟ اگر گنجائش ہے تو باورچی خانے میں کھڑکی ہونی چاہیے۔
  12. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    دونوں بیڈروم کے ملحقہ باتھ روم کے درمیان جو خالی جگہ ہے وہاں کیا ہوگا؟ وہاں سٹور روم یا الماری کی جگہ بنتی ہے۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اسے محفل کا چیٹ روم سمجھ لیجیے۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب :) آج تو یہاں ہیلی فیکس میں خوب برف پڑ رہی ہے۔ :)
  15. عثمان

    جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    عید میلاد النبی مبارک ہو۔ :)
  16. عثمان

    سردیوں میں جِلد کوخشکی سے بچانے کا طریقہ ۔۔

    اول تو اپنی صحت کا مناسب خیال رکھنا نازک مزاجی نہیں ہے۔ دوسرے یہ کہ اگر کسی کے پاس مناسب سہولت موجود نہ ہو تو پروا نہ کرنا اس کی "مضبوط مزاجی" نہیں بلکہ مجبوری ہے۔ اور اگر سہولت ہونے کے باوجود پروا نہ کرے تو لاپرواہی۔ ویسے اس زمانے میں بھی جب لوگوں کے جسموں سے خشکی کی وجہ سے خون رستا ہوگا تو وہ...
  17. عثمان

    تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے، آمین۔
Top