موٹروے ریپ کیس، عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی
ویب ڈیسک ہفتہ 20 مارچ 2021
عدالت نے دونوں ملزمان کو ایک ایک مرتبہ عمر قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے
لاہور: خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے...