حکومت گرانے کے خواب دیکھنے والے ایک دوسرے کے خلاف کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئے۔حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے ایک دوسرے کو سلیکٹڈ کے طعنے دینے لگے۔
پہلے مریم صفدر نے پیپلزپارٹی کا نام لئے بغیر بیان دیا کہ سلیکٹڈ کا متبادل تیار ہوگیا ہے جس کے جواب میں بلاول زرداری نے یہ جواب دیا کہ سلیکٹڈ کا سلسلہ...