غیرآئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہے، نواز شریف
ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 21 مارچ 2021
نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے کنونشن سے خطاب کیا—فائل/فوٹو: سوشل میڈیا ونگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب بھی جمہوری حکومتیں ملک کو ترقی کی طرف لے جاتی...