پاکستان ڈکیت موومنٹ کے ترجمان صحافیوں نے اس بارہ میں ذرا بھر بھی تشویش کا اظہار نہیں کیا کہ جب سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے تحت کروانے کا حکم آئین میں دیا جا چکا ہے۔ اور الیکشن کمیشن، اپوزیشن جماعتیں، بارکونسل سب کی سب خفیہ ووٹنگ کے حق میں سپریم کورٹ کے سامنے دلائل دے کر حکومتی موقف کو رد کروا چکی...