قرآن میں خواتین کا ذکر اور مرد مترجم اور مفسر
23/03/2021 آمنہ ظہیر
جب رسول اللہ کی زندگی کا دور پڑھا تو معاشرتی سطح پر گھر سے باہر خواتین کی ایک واضح موجودگی نظر آئی۔ نماز پنجگانہ اور عید کی نمازوں کی ادائیگی کے لے مردوں کے ہمراہ مسجد کے ایک ہی احاطے میں نماز ادا کرتی خواتین، دین خدا کو سمجھنے...