نتائج تلاش

  1. نایاب

    وہ لب۔ پشتو کے مشہور شاعر عبد الباری جہانی کےایک نظم کا منثور ترجمہ

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب ترجمہ اگر اس قدر خوبصورت ہے تو اصل نظم کس قدر پر اثر ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر
  2. نایاب

    بیٹیاں

    اس حقیقت سے کس کو انکار ہوگا کہ ہر عورت اپنے شوہر کے گھر میں ملکہ ہو یا نہ ہو ۔یہ اس کا نصیب ۔۔۔ مگر وہ اپنے باپ کی ضرور شہزادی ہوتی اور سدا رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    عروض کا نیا ورژن

    محترم بھائی اللہ تعالی آپ کے لیئے مزید آسانیاں پیدا فرمائے آمین
  4. نایاب

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    کوئی صاحب علم ان دلائل کا اردو ترجمہ کر دے اور لاکھ دعائیں پائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    محترم اصلاحی بھائی " سیاست شرعیہ " اک بحر بے کنار " موضوع جسے سمیٹنا اتنا آسان نہیں ۔ آگ کی اک چنگاری ہے یہ مضمون جسے ذرا سی خشک گھاس ملے تو ہرا بھرا جنگل راکھ کر ڈالے ۔۔۔۔۔۔۔ اس مقالے میں " امارت " اور انتخاب امیر " بارے جو اصول بیان کیئے گئے ہیں ۔ اگر ان کو ذرا وضاحت سے دیکھا جائے تو اسلام...
  6. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم ماریہ تکی بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید اللہ تعالی آپ کے فرائض کی کما حقہ ادائیگی میں آسانی فرمائے آمین
  7. نایاب

    آبرومندانہ امن

    محترم بٹ بھائی اک اچھی شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں جنگ تباہی و بربادی کا نام ۔۔۔ اس سے بچنے کے لیئے " آبرومندانہ " امن کی کوشش اک بہتر حل ۔ ویسے اگر ہم ذرا گہرائی میں جاکر اپنی قومی شناخت کے بارے جانیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری قومی شناخت کی اساس و بنیاد کے بل پر " سرحدوں " کا تصور بے معنی ہے ۔
  8. نایاب

    ڈرامہ: بابر کی محبت---تحریر : دوندر شرما / ترجمہ : محمد علم اللہ اصلاحی

    تاریخ کے جھروکوں سے کیا خوب مناظر دکھائے محترم اصلاحی بھائی اولاد کی محبت بلا سبب " فتنہ " قرار نہیں دی گئی ۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  9. نایاب

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    محترم نیاز بھائی محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  10. نایاب

    مبارکباد تمام محفلین اور عالم اسلام کو ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی مبارک ہو

    اللہ تعالی ہم سب کو اسوہ حسنہ کے اتباع کی توفیق سے نوازے آمین
  11. نایاب

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    محترم بھائی نسبت بلند کے حامل یوں کف افسوس نہیں ملتے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    ضیا مرحوم واقعی " بھوت " ہی بن چمٹ گئے تھے پاکستان کو ۔۔۔۔۔ "نحمدہ "کی صدا اک تاریک رات سے ابھری اور نوے دن سے بڑھتے بڑھتے گیارہ سال پر محیط ہو گئی تھی ۔ ہیروئن سستی شراب مہنگی ہوتی چلی گئی ۔۔۔۔۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو سے بڑھ کر مقبولیت کسی سیاستدان کو نہ مل سکی ۔۔ اور اس بھوت کے اثرات اج بھی...
  13. نایاب

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    محترم بھائی جب آپ بذات خود اس کے مستند ہونے بارے شکوک کا شکار ہیں ۔ تو ایسی تہمت پھیلانے کا فائدہ کیا ؟؟؟؟؟ مشرف کا سب سر بڑا جرم " سب سے پہلے پاکستان " کا نعرہ دوسرا جرم مذہب کو فساد و انتشار کا ہتھیار بنا کر منافرت و فساد پھیلانے والوں کی سرکوبی کی کوشش کرنا ۔۔۔۔ تیسرا جرم کہ وہ مردانگی کے...
  14. نایاب

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    ان سے یہ کون پوچھے کہ آپ نے کس لالچ میں آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت ا|ختیار کی تھی ۔۔۔۔۔۔ لوٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوٹنے کو نہ ملا تو " انگور کھٹے ہیں "
  15. نایاب

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    اللہ تعالی پرویز مشرف صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین یہاں کون ہے جس نے گناہ نہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب اپنے اپنے اعمال کی سزا و جزا پائیں گے اک دن ۔۔۔۔۔ دنیاوی عدالتیں تو مذاق ہیں ان اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کی ۔۔ قائد ملت کے قتل کے بعد کیسے کیسے آمر آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب نے ملک کو بربادی کا...
  16. نایاب

    فارسی شاعری غزل از علامہ شبلی نعمانی مع اردو ترجمہ - من کہ در سینہ دِلے دارم و شیدا چہ کنم

    واہہہہہہہہہہ شاہد و بادہ و طرفِ چمن و جوشِ بہار شبلیا خود تو بفرما کہ بہ اینہا چہ کنم محبوب ہے، شراب ہے، چمن کا گوشہ ہے، جوشِ بہار ہے، اے شبلی تو خود ہی فرما کہ ان کے ساتھ کیا کروں؟ لطف آگیا ترجمہ پڑھ کر بہت شکریہ بہت دعائیں محترم وارث بھائی
  17. نایاب

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    جس ویکیوم کی نشاندھی کی گئی ہے اس کالم میں ۔۔۔۔۔۔اس ویکیوم سے تو "اللہ کا فضل " سامنے آتا دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔ اللہ خیر کرے سوہنی دھرتی پہ۔۔۔۔۔۔آمین ۔۔ قادری صاحب لاکھ دھائی دیں کچھ نہیں بدلنے والا ۔۔ ہم کرپشن کو لاکھ برا کہتے ہیں مگر کرپٹ رہنماؤں کو ہیرو بنا اقتدار کے سنگھاسن بٹھا دیتے ہیں ۔...
  18. نایاب

    خوشبو مہک رہی ہے ۔۔۔۔۔۔

    خوشبو مہک رہی ہے ۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    منصور آفاق کی تازہ غزل ۔آسماں تجھ کو بنا کر کافری کرتا رہا

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ابوجہلوں کی بستی میں اکیلا آدمی چاہتے تھے جو ، وہی پیغمبری کرتا رہا نیند آجائے کسی صورت مجھے، اس واسطے میں ، خیالِ یار سے پہلو تہی کرتا رہا بہت خوب کہی ہے غزل محترم منصور بھائی بہت شکریہ بہت دعائیں
Top