ٹینک قینچی کے ٹو سے گزرتے مارون گولڈ فلیک کیپٹن گولڈ لیف ڈن ہل روتھ مین تک پہنچتے چالیس سال گزر گئے ۔ سب کے ہزار سمجھانے پر بھی نہ چھوڑ پایا ۔
اک دن بٹیا رانی نے کہا کہ پاپا آپ سے سگریٹ کی بو آتی ہے ۔ اور مجھے کھانسی ہو جاتی ہے ۔ بس کب اور کیسے چھوٹ گیا سگریٹ پینا ۔۔۔ سمجھ ہی نہ آیا ۔۔۔۔۔ عادت...