نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں

    سبحان اللہ کیا پر نور انتخاب ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    بہت خوب آگہی بھری شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں قریب چالیس پہلے یہ کہانی کچھ ردوبدل کے ساتھ والد مرحوم نے اس نصیحت کے ساتھ سنائی تھی کہ کبھی کسی کی باتوں میں نہ آنا ہمیشہ اپنے دل و دماغ کی کسوٹی پر پرکھنا پھر فیصلہ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    محفل کا بچہ

    میں| بھی شامل ہوں اس معصوم بچے کو دعا دینے والوں میں۔۔۔
  4. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم کاش کہ آپ ختم نبوت پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ پیغام نبوت پر بھی ذرا سی توجہ دے لیتے ۔ تو ہم جیسے بے علم بھی شاید آپ کی صحبت سے کچھ پا ہی لیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو حق و صداقت کا سفیر بنائے آمین و السلام علیکم
  5. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم پہلے خود کو صادق و امین کے درجے پر لائیں تاکہ آپ کے بات میں اثر ہو ۔۔۔۔۔۔ جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی عمارت اک جھونکا برداشت نہیں کر پاتی ۔۔۔۔۔ مجھے چاہے یہودی قادیانی یا جو بھی دل چاہے اس مسلک و مذہب کا قرار دے لیجئے گا ۔ مجھے کوئی فرق نہیں کہ میرا اللہ میری حقیقت جانتا ہے ۔ لیکن نبی پاک صلی...
  6. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم یہ آپ کے فیس بک نہیں بلکہ محفل پر بنے اکاونٹس ہیں ۔ اک بات کہوں برا نہ مانیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔ درویش نام رکھ لینے سے درویشی نہیں ملتی جیسے گلاب نام رکھ لینے سے خوشبو نہیں ملتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ عمر میں 11 سال کا فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا توجیح ہوگی بھلا اس کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  7. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ایک میں 28 سال اور دوسرے میں 17 سال دو ماہ میں 11 سال کا فرق ۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
  8. نایاب

    ہفتے بھر نہ نہانے سے خاصا مہک جاتا ہے یہ مٹی کا بدن ۔۔۔۔۔۔۔ نہا لیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم با وفا ہی...

    ہفتے بھر نہ نہانے سے خاصا مہک جاتا ہے یہ مٹی کا بدن ۔۔۔۔۔۔۔ نہا لیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم با وفا ہی جانیں گے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم بہنا اردو محفل کسی بھی مذہب و مسلک کی قید سے آزاد اردو زبان کا ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ کسی بھی مذہب و مسلک سے منسلک ان کی تعلیمات پر مشتمل علما کی وہ کتب جو کہ کاپی رائٹ کی پابندیوں سے آزاد ہوں ۔ یونی کوڈ میں ٹائپ کردہ افادہ عام کے لیئے اس محفل پر شریک کر سکتی ہیں ۔ یہاں کے اراکین پر...
  10. نایاب

    اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے

    سچ کہ حقیقت یہی ہے قران فرد سے خطاب کرتا ہے کیونکہ فرد ہی معاشرے کی اساسی بنیاد ہے اگر یہ سدھر گیا تو معاشرہ بنا کسی جدوجہد کے سدھر جاتا ہے ۔۔۔۔ اک اچھی شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  11. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم بہنا آپ کے مندرجہ بالا طویل مراسلے سے یہ نکتہ سامنے آتا ہے کہ کسی کو بھی بلا کسی تکلف کے محض اپنی جذباتیت کے بل پر کوئی بھی " لقب یا خطاب " دیا جاسکتا ہے ۔۔۔ آپ نے جانے کن دلائل کی روشنی میں " یہود و بنی اسرائیل " کو الگ الگ فرمایا ہے ۔۔۔۔ آپ نے صرف اپنی جانب سے واقع ہونے والی جذباتیت کا...
  12. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم ماریہ تکی بہنا ۔۔۔۔۔آپ کے اس تعارفی دھاگے میں آپ کی جانب سے آنے والی تمام پوسٹس کو پڑھ کر آپ کو استاد کے درجے پر رکھتے آپ سے تدریس و تبلیغ سے متعلق دو سوال کیئے تھے ۔ابتدائی پوسٹ میں آپ نے خود کو اک مدرس اسلامیات بیان فرمایا ۔ اور ساتھ ہی عقائد بارے اک مبلغ ۔۔۔ اور بعد ازاں آپ کی جانب سے...
  13. نایاب

    تعارف میں ہوں آصف احمد بھٹی

    محترم آصف احمد بھٹی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  14. نایاب

    یتیم......... از.......... آصف احمد بھٹی

    محترم آصف احمد بھٹی صاحب بہت خوب ہے افسانہ بہت شکریہ بہت دعائیں رلا دیا آنکھوں کو وضو کرا دیا پہلی ہی ملاقات میں ۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    ایک مدت کے بعد آپ سے مخاطب ہوں------سمت استاد محترم الف عین صاحب کا اداریہ

    استاد محترم الف عین صاحب کو اللہ سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین اردو کے ایسے دیوانے خال خال ہی ملتے ہیں ،،،،،،
  16. نایاب

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    محترم ماریہ تکی بہنا ۔۔۔۔۔کیا اک مبلغ اس طرح سے الزام تراشی اور تہمت بازی کرتے اپنی تبلیغ و تدریس کو آگے بڑھاتے فرد کی اصلاح کرتا ہے ۔؟؟ آپ جس دین کی سفیر ہونے کا اعزاز رکھتی ہیں ۔ کیا اس دین کے لانے والے نے بھی ایسے ہی تبلیغ و تدریس کی تھی ۔۔۔۔؟
  17. نایاب

    محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ سب مذہب کے شکنجے میں جکڑے ہی ملے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی انسان نہ ملا ۔۔۔۔۔۔ آزادی کے...

    محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ سب مذہب کے شکنجے میں جکڑے ہی ملے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی انسان نہ ملا ۔۔۔۔۔۔ آزادی کے نام پہ بہلایا ہوا انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    تعارف مختصر تعارف

    محترم ثامر شعور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کے پیارے نام کا معنی کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  19. نایاب

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    محترم سلمان انصاری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  20. نایاب

    تعارف نئی آمد۔۔۔۔

    محترم کامران شبیر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید یہ محفل آپ کی اپنی ہے سو آپ مہمان کیسے ۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
Top