نتائج تلاش

  1. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرے محترم بھائی مجھے کسی کے لیے بلا سبب کوئی گواہی دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ سب نے اپنے اپنے افعال و اعمال کا خود سے جواب دینا ہے ۔ اگر کہیں حق بات کا دفاع کرتا ہوں تو سراسر " حق " ہی مقصود ہوتا ہے ۔ اور میری نیت ہی میری سزا و جزا کی بنیاد ہے ۔ میرے بھائی جب مولانا صاحب کی شخصیت و تحریک میں "...
  2. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرے محترم بھائی ۔ اگر آپ نہ ماننا چاہیں تو کوئی زبردستی نہیں ۔۔۔۔ آپ کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما اور اس کے ترجمان سے مراد " مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت ہے ۔۔؟ کیا مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت کے رہنما بھی اپنے ترجمانوں کے ذریعے عام دنیا سے رابطہ...
  3. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    محترم بھائی کس قسم کے سرکاری کاغذ کو آپ اک مستند حوالہ مانیں گے ۔ ؟ ویسے ملا فضل اللہ یا شاہد اللہ شاہد لکھ کر گوگل چاچا کے حوالے کر دیں اک نہیں ہزار مستند ثبوت آپ کے سامنے لے آئے گا ۔
  4. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اسلام کا نام لیکر اپنی نام نہاد شریعت کے نفاذ ی و مفادی کھیل میں معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے بزعم خود " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما " ملا فضل اللہ " اور ان کے ترجمان " شاہد اللہ شاہد " ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہر دھماکے کے بعد یہی نام سامنے آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    راولپینڈی خود کش دھماکہ۔14 شہید

    اسلام کے نام پہ پھیلتی بے گناہوں معصوموں کی جان سے کھیلتی یہ دہشت گردی اب تو بچوں تک کو اسلام کے نام سے برگشتہ کر رہی ہے ۔ جتنی دہشت گردی مسلم ممالک میں مسلمانوں کے ہاتھوں ہو رہی ہے ۔ کسی بھی مذہب میں اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ پاک فوج اور عوام پاکستان کو اب براہ راست اس دہشت گردی کے خلاف ایکشن...
  6. نایاب

    سولہ آنے سچ حقیقت کہی محترم سید بھائی

    سولہ آنے سچ حقیقت کہی محترم سید بھائی
  7. نایاب

    ہرنی کے بچے تھے تین

    مجھے تو منظوم کہانی محسوس ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ چاہے منظوم ترجمہ کہیں اسے ۔۔۔۔۔۔ مگر میری بٹیا ان شاءاللہ بہت خوش ہوگی اسے سن کر تین دن سے لارا لگا رہا تھا ۔ آج تو سلام کرتے ہی کہانی شروع ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    عشق

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کمال شراکت ۔۔۔۔۔۔۔ ہتھ پِیر دے چُمن نہ دین لوکی عشق کُتیاں دے پیر چُما دیندا
  9. نایاب

    ہرنی کے بچے تھے تین

    بہت سی دعاؤں بھری داد محترم جیہ بہنا ۔ آج تو غزل بٹیا کو عجب کہانی سننے کو ملے گی ۔ بہت خوش ہوگی یہ منظوم کہانی سن کر ۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    بہت خوب ہنسی بکھیرتی تحریر بہت دعائیں شراکت پر
  11. نایاب

    آدابِ عقیدت

    سبحان اللہ جذب سے بھرپور بہترین کلام بہت سی دعاؤں بھری داد
  12. نایاب

    مشرف اور شاہین صہبائی کے آپس کے دلچسپ قصے

    زرد صحافت نے ہی اس ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ذاتی عناد صاف ظاہر ہے ان مشہور صحافی کے اس کالم میں ۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    غبار جاں نکلنا جانتا ہے از انورؔ مسعود

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی بہت عجیب بہت اچھا لگتا ہے اس سمے جب کوئی ایسا مل جائے نصیب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت حیراں ہوا میں اس سے مل کر مجھے اک شخص کتنا جانتا ہے بہت شکریہ بہت دعائیں خیال بھائی
  14. نایاب

    جہاں کہیں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے!

    سبحان اللہ کیا پر نور شراکت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
  15. نایاب

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    محترم بہنا " اویسیت " مہک رہی ہے آپ کے اس جواب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو سو چوہے بھی اب تو شکایت کنندہ ہوں گے ۔ اور اپنے استغاثے میں لہک لہک کر یہ شعر گنگنا رہے ہوں گے ۔۔۔۔۔ کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہائے اس زُود پشیماں کا پشیماں ہونا سو بہتر یہی کہ نو سو کو...
  16. نایاب

    بنگلہ دیش:ہم جنس پرستوں کا پہلا میگزین جاری

    کیا کہیں اس کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ برطانیہ: ’سیلاب ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے باعث آئے‘
  17. نایاب

    طارق ملک کی بیٹی کومبینہ ہراساں کرنیوالاگرفتار‘تعلق پختونخواسے ہے

    چوہدری صاحب کی سرکاری وضاحت ہی سارا پول کھول رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اک مزدور کسی اجنبی عورت سے فون پر کیسی باتیں کر سکتا ہے ۔؟ اک مزدور کے پاس اس قدر نمبر ہونا محال امر ہے ۔ جس خاتون کو اک بار کسی نمبر سے بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑے ۔ وہ دوبارہ ایسے نمبر سے کال وصول ہی نہیں کرتی ۔۔ نمبر بدل بدل کر ہی کال...
  18. نایاب

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    سدا سجی رہے یہ محفل اردو ۔۔۔۔۔۔ آمین جانے کہاں گئے محفل کے یہ سنہرے دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ایسے خلوص و محبت سے مہکتے گل کھلا کرتے تھے ۔ اب تو صرف مناقشات ہی پھوٹتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    اللہ سمیع العلیم نیتوں کے حال سے باخبر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی بورڈ پر انگلیوں کو حرکت دیں اور " رمضان کریم " کی دوسری بہن " زکوات رحیم " پر استغاثہ تحریر کر دیں ۔ مندرجہ بالا دونوں افسانچوں سے قاری کچھ دیر کے لیئے اپنے باطن میں جھانکنے پر مجبور ہوتا ہے کہ " کہیں یہ استغاثہ میری سستی و کاہلی سے تو...
  20. نایاب

    پاکستان کی قابل فخر خوبیاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قلم سے

    سوہنی دھرتی کی سب سے اچھی خوبی کہ وطن ے محبت کے نعرے لگانے والوں کا قرض نہیں رکھتی ۔ صنعت کاروں کی تعریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم کو ملنے والی ڈگری کے تناظر میں پاکستان کے تعلیمی اداروں سے نکلنے والے ڈگری یافتاؤں کی اہلیت کسی بھی تبصرے کی محتاج کہاں ۔ دوستوں کو نوازا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بھی ذمہ داران...
Top