نتائج تلاش

  1. نایاب

    کتیں چڑھ گیائے - نجم حسین سید

    بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
  2. نایاب

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    واہہہہہہہہہہہہہہہ بلا شبہ بہت پر تاثر غزل کہی استاد محترم نے شریک محفل کرنے پر بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سرسری بھائی
  3. نایاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    بالکل بھی ضروری نہیں کہ مجاز کی طلب میں ناکامی حقیقت تک پہنچا دے ۔۔۔۔۔ اکثر اس ناکامی سے حد درجہ مایوس ہوتے اپنی جان بھی ضائع کر دیتے ہیں ۔ بہت کم ہوتے ہیں جو کہ اس ناکامی کا سامنا کرنے پر اپنا احتساب کرتے ہیں اور حقیقت تک پہنچ جاتے ہیں ۔ عقل علم شوق شدت قلب صافی یہ سب ہمراہ ہوں تو عشق جنم...
  4. نایاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    محترم ماہی بٹیا بہت خوبصورت استفسار شریک دھاگہ کیا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں تیز آنچ پر گوشت گلنے کی بجائے جل کر اپنے وجود سے محروم ہوجاتا ہے ۔ اور اس کے جلنے کی تیز بو ناگوار محسوس ہوتی ہے ، جبکہ دھیمی دھیمی آنچ پر گوشت جب گلنے پرآکر بھننے کے مقام پر پہنچتا ہے تو اس کے بھننے کی خوشبو اشتہاء...
  5. نایاب

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    استاد محترم الف عین بھائی آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں دعائیں بھری مبارکباد اللہ تعالی اپنی رحمت و برکت سے نوازتے آپ کی ہمت کو جوان اور حوصلوں کو سدا پر عزم رکھے آمین
  6. نایاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔۔۔۔۔ اور کون اس حقیقت سے انکار کرے کہ آگ ہر کثافت کو جلا کر فنا کر دیتی ہے ۔ سونا اس آگ میں پک کٹھالی میں تڑپ کندن بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔ یہ وہ جذبہ جسے بیان کرنا اک محال امر ہے ۔ یہ تو ۔۔۔ جس تن لاگی وہ تن جانے ۔۔۔۔۔ کے مصداق ہے ۔
  7. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    لمحہ خود کیا جانے کہ اس کی زندگی پل کی ہے یا صدی پر محیط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لمحہ کا آنا اور گزر جانا لمحہ کے اپنے بس میں کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو براہ راست امر حقیقی پر استوار ہے ۔۔۔۔۔۔ اور اس کا گززرنا روح پر ہے ۔۔۔۔ اور روح ہی تو امر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ چلیں یہ دعا آپ کی نذر کہ اللہ کرے آپٌ وہ لمحہ ثابت ہوں جو...
  8. نایاب

    قسم قسم کے پرندے

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں محترم سید بادشاہ اگر نام مقامی لکھ دئے جاتے تو ہم بھی کچھ پہچان جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    مستونگ میں زائرین کی بس پر حملہ، 18 افراد شہید - انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اے اللہ اپنا قہر نازل فرما ظالمو دہشت گردوں پر ۔۔۔ آمین
  10. نایاب

    عروض ڈاٹ کام

    ماشاءاللہ بہت خوب سچی نیت ان تھک محنت منزل سامنے آ ہی گئی ۔۔۔۔۔ دلی دعاؤں بھری مبارکباد ۔ اب تو میں بھی شاعری شروع کرنے کا سوچ رہا ہوں ۔ بحر و وزن برابر کراتا رہے گا عروض انجن ۔،
  11. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرے محترم بھائی ذات کی حقیقت کیا ۔ ؟ یہ تو نشانیاں ہیں شناخت کی ۔ میں ہر گز بھی بدگمان نہیں ہوا آپ کے بارے ۔ میں نے تو آپ کے وثوق کے ساتھ روحانی رہنما اور ترجمان بارے اختلاف کو مد نظر رکھتے یہ سوچا کہ آپ اس جماعت بارے اس کے موسس اس کے روحانی رہنما اور دیگر اکابر کے بارے مستند و مکمل معلومات...
  12. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرے محترم بھائی مدعی تو آپ ہیں جو کہ اک لایعنی بے بنیاد سوال اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ آپ سے پہلے بھی گزارش کی اور اب پھر یہی گزارش ہے کہ میرے محترم بھائی ۔۔۔ چونکہ بقول آپ کے آپ سوالی ہیں ۔ سو اپنے سوال کو کسی اثبات کے ساتھ مضبوط کیجئے تاکہ آپ کو شافی جواب مہیا کیا جا سکے ۔ آپ لیٹر پیڈ پر مطلوبہ...
  13. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ جس تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ان کے ترجمان مقرر ہونے کے اثبات میں اسی جماعت کے لیٹر پیڈ پر اکیس دستخطوں کے ہمراہ بصورت فتوی شریعی کے طلبگار ہیں ۔ آپ اس جماعت کے موسس کے اس جماعت کے رہنما مقرر ہونے بارے ایسا ہی ثبوت مہیا کر دیں ۔ تاکہ اس فتوی شریعی کی تلاش تکمیل تک پہنچے اور آپ مطمئن ہو...
  14. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرے بھائی جب وطن دشمنوں اور اسلام دشمنوں کے خلاف جنگ جاری ہو تو دشمن کی خبر رکھنی ضروری ہوتی ہے ۔ اور دشمنوں کی خبر ان کی صفوں سے ہی مل سکتی ہے ۔
  15. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    محترم بھائی آپ اپنے سوال پر جمے رہنے اور تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان مقرر کرنے والوں کی تلاش جاری رکھنے میں آزاد ہیں ۔ کچھ روحانی رہنماؤں اور ان کے ترجمانوں کو باضابطہ فائز نہیں کیا جاتا بلکہ یہ بصورت " مارشل لاء " کسی بھی جماعت کے اکابر پردھونس دھاندلی لالچ کے ذریعے قابض ہوجاتے ہیں...
  16. نایاب

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    کلاسیک ۔۔۔۔۔۔ سارے اکھشر سدھے دل اچ کھبدے ۔۔۔ بہوت دعاواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام ایک لمحہ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید اللہ کرے یہ ایک لمحہ وہ لمحہ ہوں جو صدیوں پہ محیط ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    موہے بھول گئے سانوریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    محترم بھائی بات وہیں آ گئی گھوم پھر کر چونکہ اس وقت متذکرہ جماعت اور اس کا ایجنڈا اک مخصوص گروہ کے ہاتھوں ہائی جیک ہو چکے ہیں اور اس گروہ کے نظریات کو اپنی تحریر و تقریر سے حق ثابت کرتے ان کی ترویج میں برابر کے شریک ہیں ۔ تو اس وقت اس گروہ کے لیڈر ہی اس جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان قرار...
  20. نایاب

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    محترم سلیمان حمید بھائی دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
Top