نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    سورۃ النساء کی اس آیت کی تفسیر کے تحت یہ بھی واقعہ بھی نگاہ سے گزرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر مرد قوّام اور منتظم ہے اور گھر کا سربراہ ہے تو عورت کیلئے لازم ہے کہ وہ اپنے شوہر کی تعظیم وتکریم کرے اس کو اپنا بڑا خیال کرے اور اس کی عظمت وحر مت کا پا س رکھے چونکہ اس آیت میں جو اوپر مذکور ہے اس میں شوہر کی...
  2. نایاب

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    محترم بھائیو آپ سب التجا ہے کہ اک دوسرے کو مسلمانیت کا سرٹیفکیٹ دینے کی بجائے مجھے کھلے دل سے " دہریہ " " کافر " مشرک قرار دے لیں ۔ ان شاءاللہ کبھی شکوہ کناں نہیں پائیں گے ۔ آپ سب میرے استاد کے درجہ پر ہیں ۔ اس لیئے دکھی ہوتے یہ خواہش کی ہے ۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    عورت عجب نفسیات کی حامل ہوتی ہے ۔ مار کھاتی ہے ظلم سہتی ہے ۔ کبھی بچوں کے اچھے مستقبل کی آس میں تل تل مرتی رہتی ہے ۔ مگر " طلاق " کے لفظ کو سننا برداشت نہیں کرتی ۔۔ معدود چند عورتیں " طلاق " کو برداشت کر پاتی ہیں ۔ اس دھاگے کا عنوان اک سوال کا جواب ہے ۔ جو کہ اس جواب کا حامل ہے کہ " 43 فیصد...
  4. نایاب

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    عجب بات ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی اک سعودی دوست کو تسلی دلاسہ دے کر آیا ہوں ۔ جس کی بیوی نے اکثر گھر سے راتوں کو باہر رہنے پر اس کی اس کے ہی غترے سے خوب دھنائی کی ۔ اب ہم خارجیوں کے پاس شرم کے مارے منہ چھپائے پڑا ہلدی ملا دودھ پی رہا ہے ۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    ٹوٹی سڑک

    بہت خوب تحریر کیا بے ساختہ ابھر روح کو مہکا دینے والے جذبوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں شراکت پر
  6. نایاب

    عمر کی اس ناؤ کا چلنا بھی کیا، رُکنا بھی کیا - وزیر آغا

    اک اچھا انتخاب بہت دعائیں
  7. نایاب

    عذرا ناز :کیہہ پچھدے او حال اساڈا کلم کلے رہ گئے آں

    بہوں سوہنا کلام ،،، ڈھیر دعاواں
  8. نایاب

    عباس تابش دہکتے دن میں عجب لطف اُٹھایا کرتا تھا

    بلاشبہ سحر طاری کرتا خوبصورت کلام بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر
  9. نایاب

    جنون دل نہ صرف اتنا کہ اک گل پیرہن تک ہے (مجروح سلطانپوری)

    اک خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  10. نایاب

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم انیس الرحمن بھائی آپ نے بالکل درست تصحیح کی ۔ یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہی ذکر مبارک تھا ۔ اللہ میری خطا معاف فرمائے ۔ آمین
  11. نایاب

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    محترم باسل احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید یاقوت زمرد عقیق ہوں یا کہ لعل یمن کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو تو بس " پارس " پتھر درکار ۔ جو مجھ جیسے کالک بھرے کو چھوئے اور سونا کر دے ۔۔۔۔۔۔ نگاہ میں رکھیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    ذرا سوچیئے

    آگہی بکھیرتی خوبصورت تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں بٹیا جی
  13. نایاب

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    خود برائی میں مبتلا کسی بھی فرد کو یہ حق نہیں کہ وہ " مار پیٹ " کرتے دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت بنا رہے ۔۔۔۔۔۔ وہ شوہر جو اپنے عائلی حقوق پورے اخلاص اورکما حقہ ذمہ داری سے ادا کرتا ہے ۔ اپنی بیوی کی امانت میں خیانت نہیں کرتا ۔ اپنی نگاہ و جسم کو صرف اپنی زوجہ کے لیئے خاص رکھتا ہے ۔ کسی...
  14. نایاب

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    محترم بھائی اخبارات کا مطالعہ جاری رکھیں ۔ ان شاءاللہ دہشتگردی کی ذمہ داری لینے والے وہی ہوں گے جن کا ذکر کر چکا ۔ اور یہی آج کی تبلیغی جماعت ہی نہیں بلکہ ان تمام " تبلیغی جماعتوں " کے روحانی رہنما اور ترجمان ہیں ۔۔ جو کہ معصوم کچے ذہنوں کو " حور " و " جنت " کا خواب دکھا اک اچانک پھٹنے والا بم...
  15. نایاب

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    یہ ویڈیو تو جیسے ڈائریکٹڈ ہے ۔ اور " عامل " صاحب اپنے کردار سے پورا انصاف کرتے " جاہل کامل " دکھائی دے رہے ہیں ۔ اک جن ہی کیا میں تو " بد روح ، چھلاوے ، موکلات نوری و ناری ، آسیب ، بھوت پریت ، چڑیل ، پچھل پیری " کا ذاتی مشاہدہ رکھتا ہوں ۔ کوئی چاہے مانے یا نہ مانے ۔ اور اس حقیقت پر بھی پورا...
  16. نایاب

    کتابوں کا اتوار بازار-19 جنوری، 2014 اور ملا واحدی کی تاثرات

    بہت دعائیں شراکت پر محترم راشد اشرف بھائی حق مغفرت فرمائے ۔۔ ملا واحدی بلا شبہ اردو ادب میں اک عظیم و ناقابل فراموش ہستی ہیں ۔۔۔
  17. نایاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میرے محترم بھائی ۔۔ کہاں عشق مجازی اور کہاں عشق حقیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کہاں انبیاء کرام ۔۔۔ ؟ وہ جو منتخب کردہ ہستیاں ہیں انہیں " روح الامین " کے واسطے سے اللہ اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے ۔ انہیں مجاز و حقیقی میں فرق واضح فرما دیتا ہے ۔ اسی سبب اللہ کے نبی و رسول لغویات دنیا میں نہیں الجھتے ۔ وہ...
  18. نایاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    مجذوبیت ، قلندری ۔ دیوانگی ۔ دیوانہ ۔ پاگل سب جدا جدا ہیں ۔ کسی کو عطا ہے تو کوئی کسب کرتے اس مقام تک پہنچتا ہے ۔۔۔۔ وہ مجذوبیت و قلندری جو کہ عقل و شعور کے عشق میں مبتلا ہونے پر ابھرتی ہے ۔ وہی تو حقیقت تک پہنچا بے نیازی کے درجہ خاص پر پہنچا دیتی ہے ۔ اور دیکھنے والی نگاہ اسے مجذوب قلندر کے...
  19. نایاب

    محفل کی رونق

    ماشاءاللہ
  20. نایاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    جب طلب جسم و جاں پوری ہو گئی تو نفس اپنی لذات میں اسیر ہوگیا ۔۔۔۔۔ خواہش کا دائرہ مکمل ہوگیا ۔ ذات حقیقی جب ہی یاد آتی ہے جب ناکامیاں نامرادیاں انسان کو ستاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسے بھی خوش نصیب ہوتے ہیں جن کی طلب بنا کسی یقین و گمان کے پوری ہوجاتی ہے ۔ مجاز حاصل ہوجاتا ہے تو وہ اس طلب کے پورا...
Top