نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پاؤ بھر مٹی سے کیا خاک گہرا دفنائیں گے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سلسلہ مورانیہ! :) :) :)
  3. ابن سعید

    ملاقاتیں

    ہمیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ ان تمام ملاقاتوں کے احوال علیحدہ لڑیوں کے مستحق ہیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    السلام علیکم مسکان پری! آپ جہاں کہیں بھی ہوں، اللہ کرے اچھے حال میں ہوں اور شہزادے سرکار بھی بخیر و عافیت ہوں۔ اتنا عرصہ ہوا کوئی خیر خبر نہیں ملی۔۔۔ یقین جانیے کہ ہم لوگ ہر روز و شب آپ کو یاد کرتے ہیں اور ایک سے زائد دفعہ آپ کا ذکر رہتا ہے۔ اور ہاں تین گلاب رنگت سالوں کی تکمیل پر بھائی کی جانب...
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی! کچھ دیر قبل پہنچے ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    :) :) :)

    :) :) :)
  9. ابن سعید

    انا للہ و انا الیہ راجعون! :) :) :)

    انا للہ و انا الیہ راجعون! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مسکان تو واجب ہے، اس کے عوض بھی کوئی امید نہ رکھیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ یہ نہ سمجھیں کہ اس قسم کے جھانسے دے کر آپ ہم سے انویٹیشن کوڈ اینٹھ سکیں گے۔ ہم تو ولیمے کے دعوت نامے مع دو طرفہ اخراجات سفر و اقامت کے عوض بھی ون پلس ون کا دعوتی کوڈ نہ بخشیں! :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ راز کو راز رکھنا نہیں جانتے۔ ہم تو بس اتنا جانتے ہیں کہ ملاقات کے بعد مفصل بیان طے تھا۔ اس بیان کی عدم دستیابی تو ہمارے لیے عدم ملاقات کا ہی مترادف ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ بری بات نہیں، ابھی تو مزہ تب آئے گا جب دو ایک ہفتوں میں ہمیں بطور کسٹمر کچھ اضافی انویٹیشن کوڈ ملیں گے احباب میں تقسیم کرنے کو اور تب ہم اس فہرست میں آپ کو دور و نزدیک شامل نہیں کریں گے۔ ہماری بٹیا کو مورنی سے نہ ملانے کی اتنی سزا تو کچھ بھی نہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    برفانی علاقوں میں رہنے والوں کو بھلا برف کی بالٹی اپنے اوپر الٹنے میں کیا تکلف ہو سکتا ہے، وہ تو چیلنج کے نام پر برف کی ڈھلوان پر دو میل لوٹیں لگا کر دکھا دیں گے۔ البتہ یہ کہہ کر ان کی اینڈرائڈ پسند طبیعت کو ضرور تلملاہٹ کا شکار کیا جا سکتا ہے کہ ہمیں نہ صرف یہ کہ ون پلس ون کی انوائٹ مل گئی بلکہ...
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے پاس موصوف کو ٹارچر کرنے کا دوسرا طریقہ موجود ہے! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اب اگر یہ فتویٰ علمائے اہل حق کے بجائے علمائے اہل قدم و تھرک و لچک کی جانب سے ہو تو یقیناً ڈرنا پڑے گا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    دھرنے میں چچا غالب کی کسی سبک رو غزل پر کچھ غزالوں کے پاؤں تھرک اٹھے تو فتویٰ لگ جائے گا۔ اب مور کے جرم کی سزا غزالوں کو ملے، کچھ اچھا سا نہیں محسوس ہوتا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ کو یقین ہے کہ ایسا کر کے آپ کو چھٹکارہ مل جائے گا؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے؟ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اس پر سینہ زوری والا محاورہ صادق آتا ہے! :) :) :)
Top