اس پر تعلیم بالغان ڈرامے کا ڈائلاگ یاد آگیا ..جب شاگرد پڑھتے پڑھتے وزیر تعلیم کو زیر تعلیم پڑھ دیتا ہے تو اس پر استاد کا ڈنڈا چلتا ہے تو شاگرد کہتا ہے وہ "و " مٹ گیا تھا تو استاد جی کہتے ہیں چلو جملہ پھر بھی صحیح بن گیا ... :)
بیٹا ابھی دو سال کا ہونے والا ہے چھوٹے بھائی نے اسے shut up کہنا سکھا دیا ہے : کل دوست آئے ہوئے تھے بیٹے کو پیار کرتے ہوئے کہنے لگے کتنا cute ہے کیا نام ہے آپ کا بیٹا ..۔ ۔ ۔ بیٹے نے جواب دیا
shut up................:(