وہ تو آپ احباب کا شکریہ ... جو آپ لوگوں نے ترلے لئے میں تو سچ میں بڑا shoked میں تھا . . . آپ سب کے متفقہ خیالات جان کر کچھ افاقہ ہوا ہے . . . اب کچھ بہتر محسوس کر رہا ہوں ....now enjoying . . . تم سب ٹھرکی ہو :laugh::laughing:
دل اتنے صدمے سہا ہوا ہوتا ہے کے شادی کے بعد کے ...چھوٹے موٹے جھٹکے اس کا کچھ نہیں بگاڑ پاتے . . . کنوار پنے میں دل بڑا sensitive ہوتا ہے اس لئے فورن اثر لے لیتا ہے ....( محقق اکمل زیدی :LOL: )
کیا ہی کہنے . .. حسن بھائی ..خوب کلام کہا آپ نے ...مولا اپنی بارگاہ میں قبول کریں ...
بیشک ... کیا بات ہے اب جو اس باب حکمت سے وابستہ ہوگا تو ہی شعور و عرفان کا فیض ملے گا نآ ورنہ تو ہر فضائل میں اسے غلو ہی نظر آئے گا ... بہت خوب
حق ہے . .
بجا ہے منکر فضائل علی پر بڑا ہی کڑ ا ہے یہ بیان...