پنجاب میں تبدیلی لانے کا بنیادی کردار پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عمر سیف کا ہے۔
ایم گورنینس کے ماڈل کی عملی شکل جاننے کے لیے مندرجہ ذیل تصویر پر کلک کیجیے
مجموعی رجحان مارکیٹینگ سے بنتا ہے فی الحال مہر نستعلیق والوں کو مارکیٹینگ کا خیال نہیں آیا ورنہ بہترین فونٹ یہی ہے۔
سائز میں بھی کم ، رینڈرنگ رفتار بھی اعلی اور خوبصورتی بھی کمال۔
ایک انتہا پسندی کے ردعمل میں ایک اور انتہا پسندی جنم لیتی ہے۔ اور انتہا پسندی کو انتہا پسندی سے نہیں بلکہ بصیرت سے ڈیل کرنا چاہیے۔
امریکہ و اسرائیل انتہا پسند نمبر 1