نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر بھی دیکھ لیا کریں نا
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ایسا بھی کیا کہ دیا ہم نے حقیقت ہی بیان کی ہے
  3. وجی

    محفل کی بارہ دری

    سر جی یہ آپ کا خیال ہے موسم تو پنڈی کا بھی خراب ہوتا ہے بس نظر اور سنائی کم لوگوں کو دیتا ہے ۔ اور اس دن کو بھولے گا جب آسمان سے گولے گر رہے تھے؟؟
  4. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا اور سنائیں راولپنڈی میں آجکل کیسا موسم ہے ؟؟ سیاسی موسم کی بات نہیں کر رہا میں۔
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گز بھر زبان ہے انکی انکی جگہ میرا خیال ہے الف عین یا پھر شمشاد کو چالیس ہزارواں پیغام دینا چاہیئے آخر کو چالیس ہزار میں شمشاد صاحب کے سب سے زیادہ پیغامات ہونگے۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم سے الگلے کچھ پیغامات میں چالیس ہزارواں ہوجائیں گے۔
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے آپ نے ٹھیک کہا۔
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ کی طرح السلام علیکم سب کو۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھبراہٹ میں اللہ اللہ ہی کرنی چاہیئے
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہیں ۔ ۔ ۔ :surprise: اچھا ہوا :notworthy:آپ نے بتا دیا کیا آپ کھا :thinking:چکے ہیں ماضی میں ؟؟ :idontknow:
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے آپ سب کی الحمداللہ سب خیر ہے
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی تو سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر بھی کھانے کو کچھ مل تو رہا ہے تو ٹھیک ہی کہ رہیں ہیں آپ
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے اور طریقوں کا نتیجہ تو آپ کے سامنے آرہا ہے پریس کانفرنس۔ پریس کانفرنس ۔ پریس کانفرنس ۔ ۔ ۔ ۔
  15. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوتا ہے اب ہم نیوز کم ہی دیکھ رہے ہیں سب۔
  16. وجی

    پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشرتی صورتِ حال پر بات چیت

    اب یہ بھی بتانا پڑے گا ۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کر رہیں ہیں ہم تو بڑی گرمی پڑ رہی ہے
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو السلام علیکم ۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ ہم آجکل نیوز نہیں دیکھ رہے اس لیئے ہمیں نہیں معلوم تھا کہ کوئی ٹرین حادثہ ہوا ہے اللہ رحم کرے سب پر ۔ آمین ۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو آج شربت بنانے کا کہ دیجیئے
Top