نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد صاحب کا طوطا ہوگا جو بغیر مرچوں والے پکوڑے بھی کھاجاتا ہے۔
  3. وجی

    مبارکباد ایک رنگ برنگے محفلین کے محفل میں گیارہ سال

    بہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال صاحب اللہ خوش رکھے آمین ثم آمین۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بھی گرم پکوڑے کھاتا ہے کیا؟؟
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو انتظار کرلیتے ہیں ہم۔ پھر کب کھیلا رہے ہیں آم ؟؟
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کریں جی شکیل احمد خان23 صاحب ترتیب کا خیال رکھیں۔
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کون کون سی تکبیرات کہنی ہوتی ہیں فہرست کردیں یہاں۔
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا حال احوال ہیں سب کے یہاں ؟؟
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب اس کے لیئے تو پھر نبیل صاحب کو بلانا پڑے گا
  10. وجی

    مبارکباد محمد احمد پچیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو اس چاندنی پر ۔
  11. وجی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ہمارے خیال میں دل پھینک زیادہ جچ رہا ہے۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہ رہے ہیں ابھی تو گائے ، بکرے ، بھیریں دیکھنے یا پھر انکی دیکھ بھال کرنے کے لیئے مصروف ہونگے۔
  13. وجی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ایک مشورہ ہے:rockon: کہ ایک لفظ کا عربی لفظ ڈھونڈ لیں:bighug: اور عربی سے ادھار کر لیں وہ لفظ کونسا مشکل کام ہے۔ :dancing:
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کار جو کھیل کا رائج ہے اس کے حساب سے کھیلیں شکیل احمد خان23 صاحب اب کونسا حرف آئے گا؟ ؟
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں سب کے لیئے
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ٹھنڈ تو نہیں ہوگی نا۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں پھر چائے کی چسکیوں کے ساتھ ساتھ کچھ حلواجات بھی ہوجائیں۔
  18. وجی

    محفل کی بارہ دری

    آجکل تو کافی گرمی کا موسم چل رہا ہوگا۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک پیغام کیا آپ نے چالیس ہزارواے پیغام کے لیئے
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر جی آپ ٹھنڈ رکھیں انشاءاللہ کوئی حل نکل آئے گا۔
Top