سلاما باد میں جہاں صدر صاب کی پارٹی کی حکومت ہے جناب عام عوام میں گھل مل گئے۔
جب کراچی پہنچے تو چونکہ وہاں ابھی پُرانا پاکستان ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے تو مقامی انتظامیہ نے حسبِ عادت پروٹوکول کا انتظام کر رکھا تھا۔
صدر صاب یہ انتظامات دیکھ کر تلملا اٹھے، انتظامیہ کو خوب جھاڑ...