نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    یہ اصل جملہ ہے جس کی داد دینا عین "انصافی" ہوگا۔
  2. الف نظامی

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    سعادت بھائی کا ہر مراسلہ پڑھنے لائق ہوتا ہے۔ ان کے ہزار مراسلوں میں وہ معلومات چھپی ہے جو کئی دس ہزاریوں کے مراسلوں پر فوقیت رکھتی ہے۔
  3. الف نظامی

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    مبروک یا اخی! بہت بہت مبارک ہو۔ اسی لمحے کا انتظار تھا اور یوں پہلا کمنٹ کرنے کا اعزاز ہمیں حاصل ہوا۔
  4. الف نظامی

    ڈریگن وارئیر از اویس قرنی

    بہت خوب۔ کیا منظر نگاری ہے۔ کمال کر دیا اویس قرنی المعروف چھوٹا غالب۔
  5. الف نظامی

    ایٹمی جہنم کی طرف

    بازگشت!
  6. الف نظامی

    ڈریگن وارئیر از اویس قرنی

    وہ بے تحاشا موٹا ہے، بے ڈول بھدا ہے ، سُست ہے ، نظم و ضبط سے عاری ہے، اس پہ مستزاد ، حماقت کی حد کو چھوتی اس کی سادگی ہے۔ کُل ملا کر وہ ایک شاہکار چغد ہے ، لیکن دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں ہردلعزیز ہے۔ کیونکہ وہ ڈریگن وارئیر گنگفو پانڈا ہے۔ یہ تصوراتی کہانی تاؤ مت کے خیر و شر کے فلسفے پر مبنی...
  7. الف نظامی

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے

    چلو واہگہ کی سرحد پر ، علی حیدر ، علی حیدر!
  8. الف نظامی

    کچحھ تاریخی امریکی جھوٹ

    سی آئی اے پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کے لیے مختلف گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ہے۔
  9. الف نظامی

    کچحھ تاریخی امریکی جھوٹ

    1-سینتھیٹک امیجنگ ٹیکنالوجی کی بدولت بنائی گئی جعلی ویڈیو کو بطور ثبوت پیش کیا جا رہا ہے ، امریکہ کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ پاکستان اس ٹیکنالوجی کو حاصل کر چکا ہے۔ 2- امریکہ نے پاکستان میں مختلف فرقوں کو باہم لڑانے کے لیے اسلحہ فراہم کرنے کی مبینہ کوشش کی جس کو ناکام بنا دیا گیا۔ 3- امریکہ...
  10. الف نظامی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود - سید شاکر القادری چشتی نظامی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود عبادتوں کے قرینے کا اعتبار درود "زہے نصیب کہ بزم فروغ نعت میں ہوں" برنگِ شعر زباں پر ہے کیف بار درود سجی ہے آج درود و سلام کی محفل ہزار بار سلام اور صد ہزار درود سلام چہرۂ انور پہ نور بار سلام درود گیسوئےمشکیں پہ مشک بار درود سلام گوشۂ ابرو پہ دلنشین سلام...
  11. الف نظامی

    گوگل اور تصویری متن پر مبنی پی ڈی ایف فائل کے متن کی تلاش

    مجھے تو آج ہی معلوم ہوا۔ نستعلیق او سی آر سے متعلہ گوگل کی کوئی سروس موجود ہو تو لنک فراہم کیجیے۔
  12. الف نظامی

    گوگل اور تصویری متن پر مبنی پی ڈی ایف فائل کے متن کی تلاش

    مندرجہ ذیل متن لکھ کر گوگل تلاش کرنے سے ایک پی ڈی ایف فائل ملی جس میں اردو خطِ نستعلیق میں لکھی ہوئی ہے اورسکین شدہ تصاویر پر مبنی ہے لیکن گوگل اس میں موجود اردو متن کو سرچ تلاش کے نتائج میں دکھا رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گوگل تصویری شکل میں موجود نستعلیق متن کے او سی آر کی صلاحیت رکھتا اور...
  13. الف نظامی

    ہدیہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت از مکتبہ دیوبند

    اے عاشقوں کے قافلہ سالار السلام دینِ محمدی کے نگہدار السلام عالم فروز و مطلعِ انوار السلام ضو ریز و ضو فشاں و ضیا بار السلام حسن و جمالِ سیدِ ابرار السلام آئینہ دارِ عظمتِ کردار السلام اللہ کی رضا کے طلب گار السلام اے رہ نورد جادہ دشوار السلام بازو و دستِ حیدرِ کرار السلام اسلام کے معین و...
Top