السلام علیکم! پیاری گُڑیا ماہی احمد ، بھیا کی ماوٗ بلی عائشہ عزیز ، ہر دِل عزیز پیارے نایاب بھائی ، بہن قرۃالعین اعوان اور باقی دوست۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں مُجھے محفل میں آئے بہت عرصہ نہیں ہوا اور بہت سے جواہر سے تعرف بھی ابھی باقی ہے ، تو جو وقت ملے اس میں اِس محفل کے باقی حصے تلاشتا رہتا...