راہ کچھ ایسی.... کہیں تو، مجھے بہتری محسوس ہوتی ہے
دوسرے مصرعے میں بھی کیوں کی جگہ "پہ" لایا جا سکتا ہے
درست
درست، خیال بھی خوب ہے
قطع بند ہے کیا؟ یعنی یہاں بھی آنکھوں کا ذکر ہے۔ - ق - لکھنے کی ضرورت ہے
سنگ میل تو یہ بتاتے ہیں کہ
کتنا باقی ہے اور اپنا سفر
زیست کی رہ بھی کچھ رواں نہیں، کچھ...