ٹھیک ہے اگرچہ گریہ کی ہ کا اسقاط ناگوار لگتا ہے
اس میں گرامر کی غلطی لگتی ہے۔ رات کٹ گئی کے ساتھ دو افعال ساتھ ساتھ ہو گئے ہیں، جاگتے بمعنی جاگتے ہوئے اور صبح کا انتظار کرنے.... نثر بنا کر دیکھو تو بات واضح ہو گی۔جاگتے کے بغیر کوشش کرو
کافی کی بجائے باقی استعمال کیا جائے تو شاید زیادہ واضح ہو...