دشمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون؟:confused:
بھئی آپ نے تو اپنے اوپر لے لی بات۔۔۔جناب یہ کہاں کی عقلمندی ہے کہ وقت ہو کچھ کرنے کا اور آواز بلند کی جا رہی ہو کچھ کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔اور میں یا کوئی بھی یہ کیسے بھول سکتا ہے کہ رویے اور ان کی " ترتیب" بہت اہم ہوتی ہے۔ مگر میں یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ اس امر سے...