:) :)
:) :)
السلام علیکم سعود بھائی، خیریت سے ہیں؟
۔۔۔ اور آپ کا جملہ پڑھ کر مجھے وہ تحریر یاد آ گئی ہے جس میں مصنف نے دائرہ کی تعریف و اقسام پر لکھا ہے اور اس کی تصویری شکل بھی شامل کر کے یہ بتایا کہ ایک دائرہ اسلام کا ہوتا ہے پہلے لوگوں کو اس میں داخل کیا جاتا تھا اور آج کل خارج کیا جاتا ہے۔...