میں نے کُچھ دیر قبل عفیفہ اور حبیبہ کا ذکر کیا تھا نا ،،، کہ وہ اتنی گہرائی میں ،،، اس قدر انہماک سے میرا خط یا کہانی پڑہتی ہیں کہ کچھ نہ پوچھو اور یقین مانو نہ انہیں کبھی مکمل سمجھ آئی اور نہ کبھی انہوں نے رسماً ہی واہ واہ کی ،،،، اس انہماک اور احساس سے بڑھ کر ، جو اس تحریر سے پیدا ہو ،، اس سے...