وہاں اردو شامل کرنا تو خیر بہت سہل ہے کیونکہ وہاں ٹیگ کا خانہ مخفی نہیں ہے۔ بس آپ متعلقہ ٹیمپلیٹ میں جا کر فارم کے نیچے ضروری جاوا اسکرپٹ شامل کر دیں کام بن جائے گا۔ انپٹ فیلڈ کی آئی ڈی بھی ٹیمپلیٹ میں نظر آ جائے گی۔ :) :) :)
ہم نے بہت پہلے یہ سہولت شامل کی تھی، لیکن آج آپ کے پوچھنے پر آزمایا تو یہ گوگل کروم میں کام نہیں کر رہا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ اس سے پہلے یہ کام کیا کرتا تھا۔ در اصل متعلقہ خانہ پہلے مخفی ہوتا ہے اور تدوین کے ربط پر کلک کرنے کے بعد ہی نمودار ہوتا ہے اس لیے شاید بائنڈنگ میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔ بہت...
مندرجہ ذیل دونوں ہی صورتوں میں پہلے اور دوسرے مصرعوں کا زمانہ ایک نہیں ہے اور ان میں کوئی ربط بنتا نظر نہیں آتا۔ پہلے مصرع میں "تھے" کی وجہ سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ماضی کا کوئی قصہ سنایا جا رہا ہے۔ ددوسرے مصرع میں یہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سفر تمام ہو گیا، یا اسے درمیان میں ترک کر دیا اور بعد...
اردو کے مخصوص فونٹس کے بعد محفل میں فال بیک فونٹ Georgia ہے جو ونڈوز اور میک دونوں میں دستیاب ہے۔ اور غالباً اسی فونٹ میں آپ کو محفل نظر آتی ہوگی۔ جبکہ مذکورہ فورم میں اردو کے مخصوص فونٹس کے بعد Tahoma ہے جس کا میک متبادل Geneva ہوتا ہے اور شاید اس فونٹ میں مذکورہ فورم نظر آ رہا ہے جس کی اردو...
کیا ان کی ڈیوائس پر محفل میں بھی یہ مسئلہ در پیش ہے؟ اگر نہیں تو آپ محفل کا فونٹ سیکوئینس استعمال کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', Georgia, "Times New Roman", Times, serif
یہاں گوگل کر کے آنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ آپ اردو محفل کس سر ورق بک مارک کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اردو محفل کی سائٹ کو اپنے فون کی ہوم اسکرین پر بھی شارٹ کٹ کے طور پر شامل کر سکتے ہیں۔ اگر کبھی لاگ آؤٹ نہ ہوں تو فورم کھولتے ہیں آپ کو تمام نوٹیفیکیشنز فورم کے اندر نظر آ جائیں گی۔ سائٹ پوری طرح...