اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم پائتھون کو پسند کرتے ہیں۔ الٹا پائتھون کو لے کر ہماری بیزاری سوا ہو گئی ہے۔ پائتھون میں اس لیے کوڈ لکھ رہے ہیں کیونکہ وہ کوڈ جن لوگوں میں تقسیم کرنا ہے ان کے لیے پائتھون زیادہ مانوس زبان ہے۔ دوم یہ کہ ہمارے ہماتھ کسی پروگرامنگ زبان میں تنگ نہیں ہونے چاہئیں، خواہ ہم...