سرور کا ڈسک اسپیس چیک کر لیں۔ مائی ایس کیو ایل میں دیکھ لیں کہ کسی ٹیبل میں اوور ہیڈ ڈیٹا بڑھ گیا ہو تو اس کا کلین اپ کر لیں۔ زین فورو میں کچھ کنفیگیوریشنز ایسی شامل کی گئی ہیں جس کے باعث کیش نما ڈیٹا بہت تیزی سے ڈیٹا بیس کو بھر دیتا ہے، لہٰذا وسائل محدود ہوں تو ایسے فیچر غیر فعال کر سکتے ہیں۔...