نتائج تلاش

  1. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کھیل میں ہار جیت کوئی مسئلہ نہیں جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا۔۔
  2. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    امریکہ تم جیت جاؤ یہی ہے دعا ہماری۔۔ اگر ہار گئے تو ۔۔پیغام تبدیل کرنا پڑے گا۔۔۔ کیونکہ کھیل میں ہارنا اور جیتنا تو ہوتا ہی رہتا ہے۔۔
  3. کاشفی

    ہم جو تجھ میں سمائے رہتے ہیں - کلیم قیصر

    بہت شکریہ۔۔خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔۔۔
  4. کاشفی

    ہم جو تجھ میں سمائے رہتے ہیں - کلیم قیصر

    بہت شکریہ۔۔خدا سلامت رکھے ہمیشہ۔۔خوش رہیئے۔۔۔
  5. کاشفی

    نورِ سحر کی کچھ ویڈیو

    ماشاء اللہ
  6. کاشفی

    ہم جو تجھ میں سمائے رہتے ہیں - کلیم قیصر

    غزل (کلیم قیصر) ہم جو تجھ میں سمائے رہتے ہیں ساری دنیا پہ چھائے رہتے ہیں جتنے پھل دار پیڑ ہیں جھک کر اپنی قیمت بڑھائے رہتے ہیں یہ ہُنر والے کس ہُنر کے ساتھ عیب اپنے چھپائے رہتے ہیں یہ بھی اک خاندان ہے جس میں لوگ سارے پرائے رہتے ہیں کیسے بندے ہیں یہ خُدا تیرے ہر جگہ سر جھکائے رہتے ہیں چند...
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا سچ ہے، جھوٹ کیا ہے، ہر شخص جانتا ہے ایک آدمی کے اندر ایک آدمی چھپا ہے تاریخ کہہ رہی ہے سب کچھ کہا سُنا ہے اور ہم یہ سوچتے ہیں یہ شعر کچھ نیا ہے (کلیم قیصر)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیریت کی چاہ میں سب اپنے بیگانے گئے شاخ پھل دینے لگی تب پیڑ پہچانے گئے شہر میں تو رخصتی دہلیز تک محدود ہے گاؤں میں پکی سڑک تک لوگ پُہچانے گئے (کلیم قیصر)
  9. کاشفی

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    مبروک۔۔ اُردو محفل جیتی رہو دودھو نہاؤ اور پوتو پھلو۔۔ہزار برس جیو۔۔اور ہر برس کے دن ہوں ہزار برس۔۔ پر، چھر، لکڑ بننے کے بعد بھی ہمیشہ جوان ہی رہو۔۔خوبصورت دوشیرہ کی طرح ہنستی مسکراتی رہو۔۔ اراکینِ اردو محفل کی پر اولادیں بھی تمہاری خوبصورتی کے گُن گائیں۔۔اور تم سے استفادہ کریں۔۔خوش رہو...
Top